یہ خوبصورت اسلامی 3 فریمز کا سیٹ ہے جس میں اللہ کی لکھائی، محمد ﷺ کی کیلیگرافی اور خانہ کعبہ کا آرٹ ورک شامل ہے۔ سادہ اور نفیس ڈیزائن گھر، لونج یا آفس کی دیوار پر بہت اچھا لگتا ہے اور جگہ کو روحانی احساس دیتا ہے۔
Sizes & Prices:
• 1 فریم (Kaaba Art): 8×10 انچ – قیمت 1150 روپے
• 2 فریم (Allah & Muhammad ﷺ Calligraphy): 6×6 انچ – قیمت 950 روپے فی فریم
تمام فریمز ہائی کوالٹی پرنٹ اور مضبوط میٹریل میں تیار ہوتے ہیں۔ چاہیں تو آپ اپنی پسند کی کالگرافی یا ڈیزائن بھی بنوا سکتے ہیں۔