یہ تین خوبصورت اسلامی فریمز کا سیٹ ہے جن پر شکر، صبر اور توکل لکھا ہوا ہے۔ نرم واٹر کلر بیک گراؤنڈ اور صاف لکھائی انہیں گھر، بیڈ روم یا لونج کی دیوار کے لیے بہترین بناتی ہے۔
پرنٹ ہائی کوالٹی ہے اور فریم مضبوط میٹریل میں دستیاب ہے۔
آپ چاہیں تو ان الفاظ کی جگہ اپنی پسند کے الفاظ یا نام بھی بنوا سکتے ہیں۔ آرڈر کے لیے رابطہ کریں۔